Bahawalpur Cho;istan Blind Criket Tournament Jeet lia | Indus Plus News Tv

2021-10-30 107

چولستان کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹرافی بہاولپور کے نام فائنل میں لاہور کو 55 رنز سے شکست شاندار کارکردگی پر ظفر اقبال مین آف دی میچ قرار ۔بی ون کیٹاگری میں محمد سلمان بی ٹو میں بدر منیر اور بی تھری کیٹیگری میں محمد راشد ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار دے دیے گئے t Indus Plus News TV